گھبراہٹ اور فوبیا
Panic and Phobia گھبراہٹ اور فوبیا گھبراہٹ کی علامات گھبراہٹ اور فوبیایہ ہیں گھبراہٹ، ذہنی تھکاوٹ، جسمانی تھکاوٹ،ہر وقت پریشانی کا احساس،تھکن کا احساس توجہ مرکوز نہ کرپانا چڑچڑے پن کا احساس، نیند کے مسائل، دل کی دھڑکن محسوس ہونا، زیادہ پسینہ آنا، پٹھوں میں کھنچاؤ اور درد ہونا، سانس کا تیزی سے چلنا، سر …