خودلذتی
Masturbation خودلذتی 26سالہ آصف علاج کے لیے میرے کلینک آیا۔مسئلہ کی تفصیل بتاتے ہوئے اس نے بتایا کہ وہ بہت کمزور ہو چکا ہے۔دن بدن اس کی مردانہ قوت ختم ہوتی جا رہی ہے اور اب وہ بیوی کے قابل نہیں رہا۔اسے شدید احساس گناہ بھی تھا۔ایک بار خودکشی کی کوشش بھی کر چکا ہے۔اس …