پردہ بکارت
Hymen پردہ بکارت پاکستان کے بعض علاقوں میں سہاگ رات میں محض بستر پر سفید چادر بچھائی جاتی ہے تا کہ عورت کی عصمت چیک کی جاسکے۔چنانچہ اگر پہلی رات بستر پر خون ہے تو عورت کا باعصمت سمجھا جاتا ہے ورنہ اسے فوراََ طلاق دے دی جاتی ہے۔ اکثر قبائلی علاقوں میں دوپہر کو …