اٹھرا
Demeaning Ways Describe Pregnancy اٹھرا اٹھرا کیا ہے؟ اٹھرا وہ بیماری ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے کچھ منٹ بعد کچھ گھنٹوں بعد یا کچھ ہفتوں بعد مرجاتا ہے۔ علامات بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہوجائے گا بچہ نیلے یا کالے رنگ کا ہوجائے گا بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ …