چھاتی کا کینسر
Breast Cancer چھاتی کا کینسر چھاتی کا کینسر پوری دینا میں عام ہے۔عورتوں کے کینسر میں 25فیصد خواتین صرف چھاتی کے کینسر کا شکار ہیں۔امریکہ میں 10فیصد عورتیں اس مرض میں مبتلا ہیں ہر سال41ہزار خواتین اس بیماری سے مرتی ہیں۔ہمارئے ہاں یہ بیماری نسبتاََکم ہے۔یہ بیماری40تا60سال کی عمر کی خواتین میں عام ہے۔اگر کسی …