سیکس اوراُداس نسلیں
Sex and the Adolescent Races سیکس اوراُداس نسلیں سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے کبھی بھی مرتے نہیں ہیں وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں۔ اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا …