نامردی
Impotence نامردی گذشتہ دنوں ایک خاتون نے مجھے کال کر کے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہو گئے مگر ابھی تک مباشرت (Intercourse) نہیں ہوئی۔میاں کوشش کے باوجود مباشرت میں ناکام رہے۔اب انہوں نے قبول کر لیا ہے کہ وہ اس قابل ہی نہیں۔بیوی نے میاں کو علاج کے لیے ہمارے پاس …