Woman's ejaculation is necessary for the birth of a child
بچے کی پیدائش کے لیے عورت کا انزال ضروری ہے؟
میرے ایک کلائنٹ کے بھائی کی شادی ہوئی۔لیکن بیوی اس شادی سے مطمئن نہ تھی،کیونکہ وہ آرگیزم حاصل نہ کرتی تھی۔بعدازاں اس عورت کے بچہ پیدا نہ ہوا جس پر اس کی بیوی نے اپنے خاوند کو بتایا کے وہ آرگیزم حاصل نہیں کرتی اس لیے بچہ پیدا نہیں ہو رہا۔مگر بعض اوقات بنا آرگیزم کے بھی بچہ پیدا ہو جاتا ہے جس کے بہت کم کیس سامنے آئے ہیں۔موجودہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بچہ کی پیدائش کے لیے صرف مرد کا انزال ضروری نہیں عورت کا انزال مرد کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔عورت کی طرف سے صرف بیضہ
Ovum

کی ضرورت ہوتی ہے اور بیضہ کے اخراج کا عورت کے انزال یعنی آرگیزم سے ہی ہوتا ہے۔(ذاکر)
جنسی لطف اور بچے کی پیدائش کے لیے میاں بیوی دونوں کا بیک وقت آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے؟
ہمارے ہاں عام لوگوں کا خیال ہے کہ بھرپور جنسی لطف اور بچہ کہ پیدائش کے لیے صرف مرد کا جنسی عروج پر پہنچنا ضروری ہے۔اس کی کوئی حقیقت نہیں۔جنسی لطف کے لیے دونوں کا آرگیزم(جنسی عروج) حاصل کرنا ضروری ہے۔اور بیوی کو میاں سے چند سیکنڈ پہلے آرگیزم حاصل کرنا ضروری ہے۔اور خاص طور پر بیٹے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے یہ سب سے ضروری ہے کہ بیوی پہلے انزال ہو۔
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ میاں بیوی میں سے جس کا پانی غالب آئے گا اولاداس پر ہو گی۔(مشکوٰۃ)
ایک اور ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ عورتیں جو مرد سے پہلے آرگیزم حاصل کرتی ہیں (چاہے طریقہ کوئی بھی ہو)وہ سیکس سے زیادہ لطف اندوز ہوتی ہیں۔(ذاکر)