Nafsiyat

Nafsiyat

Nafsiyat

Clitoris

بڑا بظرزیادہ جنسی خواہش کی علامت ہے؟

Large Clitoris Is A Sign Of Increased Sexual Desire

بڑا بظرزیادہ جنسی خواہش کی علامت ہے؟

is large Clitoris is a sign of increased sexual desire

انفرادی اختلاف کی وجہ سے مختلف خواتین کے بظر کی جسامت اور سائز مختلف ہوتا ہے۔عورت کا جنسی لحاظ سے سب سے حساس حصہ یہی ہے۔زمانہ قدیم سے خیال چلا آرہا ہے کہ جن عورتوں کا بظر کا سائز بڑا ہوتا ہے وہ زیادہ جنسی خواہش رکھتی ہیں۔یعنی جتنا بڑا بظر اتنی ہی جنسی خواہش زیادہ۔دوسری طرف عورتیں جن کا بظر چھوٹا ہوتا ہے ان کی خواہش کم ہوتی ہے۔

چنانچہ بڑے بظر والی عورت کے بظر کا اوپر والا حصہ کچھ کاٹ دیا جاتا ہے۔تا کہ وہ زیادہ جنسی خواہش اور جذبات کی وجہ سے جنسی طور پر زیادہ فعال اور پرجوش ہو کر بے راہ روی اختیار کر کے خاندان کی بدنامی کا سبب نہ بنے۔آج بھی مصر اور بعض دوسرے افریقی ممالک حتیٰ کہ امریکہ کے بعض حصوں میں بڑے بظر کا ختنہ ہوتا ہے جسے خط کہا جاتا ہے۔جب کہ اس نظریے کی کوئی حقیقت نہیں۔اکثردیکھا گیا ہے کے بعض ایسی عورتیں جن کے بظر کا سائز بڑا ہے وہ جنسی طور پر زیادہ فعال نہیں اور دوسری طرف بعض وہ عورتیں جن کا بظر چھوٹا ہے وہ جنسی طور پر زیادہ فعال اور پرجوش ہیں۔

Spread the love

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *