Nafsiyat

Nafsiyat

Nafsiyat

How long is Natural Pregnancy

قدرتی امساک کا وقت کتنا ہوتا ہے

How long is Natural Pregnancy?

قدرتی امساک کا وقت کتنا ہوتا ہے

دوران مباشرت کتنے وقت میں انزال ہونا صحت کی علامت ہے؟

Ejaculation in how much time during intercourse is a sign of health

اصل میں ہر شخص کا جسمانی سڑکچر و قوت اور علاقائی مناسبت الگ ہوتی ہے تو یقیناً ان کی سیکشوئیل ٹائمنگ بھی مختلف ہوتی ہے یہاں تک جن اطباء یا ماہر جنسیات کی کتابوں کا مطالعہ کیا ان کے مطابق لوگ تین منٹ سے دس منٹ تک امساکی قوت رکھتے ہیں بس مختصر یہ ہے کہ جو لوگ تین منٹ سے کم قوت امساک رکھتے ہیں وہ سرعت انزال کے زمرے میں آتے ہیں۔
 مرد کا امساک جماع کے دوران طبعی طور پر دخول سے لے کر انزال تک 3 منٹ اور بعض لوگوں میں 5 منٹ سے 7 منٹ تک ہے اور اتنا لازمی ہونا چاہیے۔ تسلی بخش جماع کے لیے 3-5 منٹ کا امساک کافی ہے ۔
قوت امساک کی کمی کی بہت سی وجوھات ہیں۔
کثرت مباشرت مشت زنی سوزاک آتشک مادہ منویہ کی کمی جگر معدہ کی خرابی گرمی و خشکی گردہ کے امراض سے قلب کے امراض سے پریشانی سے شوگر سے یہ کمی واقع ہوتی ہے.
 لہذا طب یونانی میں ہر علامت کا علاج جدا جدا ہے پوسٹ پڑھکر دوائیاں منگوانے سے اجتناب کریں

 غیر تشخیص کے سوشل میڈیا پر علاج مت کروائیں کیونکہ تشخیص کے بنا کوئی علاج نہیں ہے۔

ضروری بات

شفاء کا تعلق مہنگی میڈیسن مہنگے ٹیسٹوں یا گارنٹیوں سے نہیں ہوتا

 شفاء تو عطاء ہے الله پاک جب چاہے جہاں سے چاہے عطاء کر دے

 ہم ڈاکٹرز تو بس ایک معمولی سا زریعہ ہیں

  ہمیں تو اگلا سانس لینے کیلئے بھی اسکا رحم چاہیئے

 
Spread the love

1 thought on “قدرتی امساک کا وقت کتنا ہوتا ہے”

  1. Pingback: اٹھرا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *