Demeaning Ways Describe Pregnancy
اٹھرا
اٹھرا کیا ہے؟
اٹھرا وہ بیماری ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے کچھ منٹ بعد کچھ گھنٹوں بعد یا کچھ ہفتوں بعد مرجاتا ہے۔
علامات

بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہوجائے گا بچہ نیلے یا کالے رنگ کا ہوجائے گا بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہوجائیں گے۔
اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی پوری مدت پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے بعد فوت ہوتا ہے۔جن عورتوں کے بچے ایک ماہ دو ماہ پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہوجائیں ان کو اٹھرا نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسلہ ہوتا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں۔اٹھرا کیا چیز ہے نہ تو یہ سائے کا مسلہ ہے نہ ہی جادو کچھ پیر یا تعویز کرنے والے ایسا کہتے ہیں ایسا کچھ نہیں بلکہ یہ ایک خونی بیماری ہے۔ماں کے خون اور جسم میں زہریلے مادے اور فاسد اجزاء کی زیادتی ہے جو بچے کو ماں کے پیٹ میں خوراک کے ذریعے منتقل ہوتے رہتے ہیں. جب بچہ پیدائش کے بعد بیرونی ماحول میں آتا ہے تو اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ ان کے خلاف لڑسکے اس طرح بچہ کے وجود میں فاسد اجزاء کے بڑھ جانے سے موت واقع ہوتی ہے ایک اور بھی وجہ ہے ماں کے دودھ کا کڑوا پن جو انہی زہریلے اجزاء کی وجہ سے ہوتا ہے .اس دودھ کو پینے سے بھی بچہ مرجاتا ہے ان زہریلے اجزاء کو ماں کے جسم سے خارج کرنی ہیں. سو فیصد کامیاب اٹھرا کے مسلہ کا حل ہے۔
نوٹ
ماں کے دودھ کو چیک کرنے کا سنیاسی فارمولا بتارہا ہوں کسی ٹیسٹ کی ضرورت نہیں . عورت کا دودھ لیں اور دودھ کو کیڑوں کی بل کے اوپر ڈال دیں کیڑے اسے پینا شروع کردیں گے ایک گھنٹہ بعد آکر دیکھیں اگر کیڑے زندہ ہوں تو دودھ ٹھیک ہے اگر کیڑے مرجائیں تو دودھ کڑوا اور زہریلا ہے۔