Nafsiyat

Nafsiyat

Nafsiyat

Breast Enlargement

پستانوں کا بڑھ جانا

Breast Enlargement

پستانوں کا بڑھ جانا

اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے  لاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع اتنے بڑھ جاتے ہیں کے انکی شکل چھوٹے سے مشکیزے کی مانند ہو جاتی ہے۔

بڑھے ہوئے پستان نہ صرف عورت کی موزونیت اور خوبصورتی میں ہی حائل ہوتے ہیں اور غیر ضروری بوجھ کا باعث ہوتے ہیں بلکہ ان میں دودھ بھی ضرورت سے بہت کم پیدا ہوتا ہے۔

اسباب مرض

Breast Enlargement
کبھی تو پورے جسم کے موٹاپے کے ساتھ ہی پستان بھی بڑھ جاتے ہیں کبھی عام جسمانی حالت اتنی فربہ نہیں ہوتی مگر چربی کی زیادتی ، بلغم کی کثرت ، خاندانی اثرات ، آب و ہوا ، زیادہ آرام و آسائش ، یا دورانِ خون کی زیادتی سے بڑھنے لگتے ہیں اور گاہے دائمی یا غیر معمولی خراش وغیرہ سے بھی خون کی آمد زیادہ ہو کر پستانوں کو بڑھا دیتی ہے۔

علامات

پستان خلاف معمول بہت بڑھے ہوئے اور لٹکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں شٍیر افزاء نالیوں پر غیر معمولی دباؤ پڑنے سے دودھ کم ہو جاتا ہے ۔ اور اگر دورانِ خون اس مرض کی زیادتی کا باعث ہو تو پستاں سرخ  ظر آئیں گے۔ اور  بلغم کی کثرت میں پستان غیر معمولی سفیدی لئے ہوتے ہیں۔
 

 کسی بھی قسم کے مشورہ کے لئے رابطہ کریں  ۔

Spread the love

1 thought on “پستانوں کا بڑھ جانا”

  1. Pingback: چھاتی کی خوبصورتی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *